Tuesday 25 October 2016

Showbaz Shareef Different Bayan againt dharna

آپ اپوزیشن میں سڑکوں پر مارچ کریں، شاہراہ دستور پر ریلیاں نکالیں ، یا مینار پاکستان کے سائے میں ٹینٹ لگائیں سب جائز، مگر اگر آپ کے کرپشن کے خلاف پر امن احتجاج کیا جائے تو نصیحت؟ جناب چھ ماہ پالیمان میں کویشش کی گئی ہے، مگر جعلی مینڈیٹ والوں کی پالیمان کبھی آپ کی خلاف فیصلہ ہونے دے گی؟


No comments:

Post a Comment