PTI TV
Saturday 22 October 2016
Imran Khan at saif ullah khan niazi marriage
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل سیف اللہ خان نیازی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی تقریب نکاح میں شرکت
سیف اللہ نیازی اور انکی اہلیہ کیلئے نیک تمناؤں اور جذبات کا اظہار
نکاح کی سادہ مگر پروقار تقریب کا اہتمام راولپنڈی میں کیا گیا
تقریب نکاح میں دونوں خاندانوں کے قریبی افراد اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی قائدین کی شرکت
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment