مدینہ کی ریاست بہترین مثال ہے کہ اگر لیڈر کا دامن صاف ہو تو عدل و انصاف پر مبنی ایسا نظام تشکیل پاتا ہے جس کے ثمرات نہ صرف اس قوم کے لوگوں کو ملتے ہیں بلکہ آنے والی کئی نسلوں تک رہتے ہیں۔ کتنے افسوس کی بات ہے کہ آج اہل مغرب نے اسکی براکت پا لیئے ہیں مگر اسلامی جمہوریہ پاکستان کرپشن کے نظام کی وجہ اس سے محروم ہے
No comments:
Post a Comment