Tuesday 25 October 2016

Latest blasts and attack in Quetta

ہاں جی ؟ اب لگی سمجھ ؟ کہ یہ دھماکے اور دہشت گردی کون اور کیوں کرواتا ہے ؟ اور کسکو بچانے کیلئے کرواتا ہے ؟ اور کسکا احتجاج روکنے کیلئے کرواتا ہے ؟
جو بھی کرواتا ہے اسکو پتا ہے کہ کسکے احتجاج سے کسکو نقصان ہوگا اور دہشت گردی کروا کے احتجاج رکوانے سے فائدہ کسکا ہوگا
آگے آپ خود سمجھدار ہیں ! عقلمند کیلئے اشارہ ہی کافی ..پٹواری ہو تو دلیلیں بھی ناکافی 

 Latest blasts and attack in Quetta

No comments:

Post a Comment